پاکستان فٹبال ٹیم کے کپتان صدام حسین سماء کے مشکور

January 10, 2019

پاکستان فٹبال ٹیم کے کپتان صدام حسین نے معاملے اٹھانے پر سماء کا شکریہ ادا کیا، بولے کہ سماء معاملہ نہ اٹھاتا تو لوئس فیگو اور کاکا سے ملاقات نہ ہوتی۔ وہ مزید کیا بولے آپ بھی سنیں۔