Wednesday, October 20, 2021  | 13 Rabiulawal, 1443

کاکا اور لوئس فیگو کل پاکستان پہنچیں گے

SAMAA | - Posted: Jan 9, 2019 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 9, 2019 | Last Updated: 3 years ago

فٹبال لورز کيلئے اچھی خبر، پاکستان ميں فٹبال کے فروغ کيلئے سابق برازيلين فٹبالر کاکا اور پرتگال کے سابق اسٹار لوئس فيگو کل پاکستان پہنچيں گے۔

برازيلين فٹبالر کاکا نے ٹوئٹرکے ذريعے مداحوں کو پيغام ديا کہ وہ راستے ميں ہيں، آپ کے ساتھ کچھ دن گزارنے کے منتظر ہيں۔

مزید جانیے : کاکا اور لوئس فیگو کا پاکستانیوں کے نام پیغام

کاکا اور لوئس فيگو پاکستان ميں ورلڈ ساکر اسٹارز کے ميچز کے حوالے سے کراچی اور لاہور ميں بريفنگ ديں گے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube