Friday, January 21, 2022  | 17 Jamadilakhir, 1443

کراچي ونٹر باکسنگ کيمپ میں باکسر سہولیات کو ترس گئے

SAMAA | - Posted: Jan 9, 2019 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 9, 2019 | Last Updated: 3 years ago

کراچي ميں ونٹر باکسنگ کيمپ لگ تو گيا لیکن باکسرز بغير سہوليات کے ٹريننگ پر مجبور ہیں،کیمپ میں طبي سامان بھي موجود نہيں۔

نہ فائٹس کے لیے رنگ اورنہ باکسرز کے لیے ہيڈ گارڈ اور نہ فرسٹ ايڈ باکس سندھ باکسنگ ايسوسي ايشن نے کيمپ تو لگا ديا مگر ساز و سامان موجود ہی نہیں۔

دوسری جانب سہولیات کی کمی کے باوجود نوجوان باکسرز مایوس نہیں آنکھوں میں سہانے مستقبل کے خواب سجائے ہوئے ہیں۔

ايک ماہ جاري رہنے والا باکسنگ کيمپ آل پاکستان يوتھ باکسنگ ٹورنامنٹ کی تیاریوں کا حصہ ہے۔

 
WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube