Wednesday, October 20, 2021  | 13 Rabiulawal, 1443

کاکا اور لوئس فیگو کا پاکستانیوں کے نام پیغام

SAMAA | - Posted: Jan 8, 2019 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 8, 2019 | Last Updated: 3 years ago

برازيل کے معروف فٹبالر کاکا اور پرتگال کے لوئس فيگو کا پاکستانیوں کے نام پیغام کہا پاکستان آرہے ہيں جلد ملاقات ہوگی۔

برازیلین اسٹار کاکا اور پرتگال کے سابق کپتان لوئس فیگو 10 جنوری کو پاکستان پہنچ رہے ہیں، دونوں نے ٹویٹر پر اپنے پاکستانی مداحوں کو پیغام دیا کہ وہ پاکستان آرہے ہیں جلد ملاقات ہوگی۔

پرتگالی فٹبالر نے پاکستانیوں کو سلام اور نئے سال کی مبارکباد بھی دی۔

 

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube