Saturday, January 22, 2022  | 18 Jamadilakhir, 1443

لیاری کے باکسرز کا بے مثال گھرانہ

SAMAA | - Posted: Jan 5, 2019 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 5, 2019 | Last Updated: 3 years ago

کراچي ميں ايک گھرانہ ہے جہاں رہنے والے دادا، والد ، پوتے اور پوتياں سب باکسنگ کے شوقين ہيں۔

لياری  کي باکسر فيملی گھر باکسنگ کلب بن گيا۔ یہاں موجود ہر شخص باکسنگ کا شوقین ہے۔  گھر کے لڑکوں اور مردوں کے علاوہ خواتین بھی باکسنگ کی شوقین ہیں۔

کلب کے علاوہ گھر ميں بھي باکسنگ کی پريکٹس جاري رہتی ہے۔ باکسر بہن بھائي بے شمار ميڈلز اور ٹرافياں جيت چکے ہيں۔ان کے والد کہتے ہيں کہ  تعليم کے ساتھ ساتھ باکسنگ کاشوق سيلف ڈيفنس بھي ہے۔ باکسر لڑکيوں کا کہنا ہے کہ وہ علاقے کی دوسری بچیوں کو بھی باکسنگ کےساتھ تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا چاہتی ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube