Friday, January 22, 2021  | 7 Jamadilakhir, 1442
ہوم   > کھیل

ٹینس اسٹار راجر فیڈرر کا منفرد انداز میں سال نو کا جشن

SAMAA | - Posted: Jan 1, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 1, 2019 | Last Updated: 2 years ago

سال نو کی خوشیاں جہاں ہر کسی نے منائی وہیں ٹینس اسٹار راجر فیڈرر بھی کسی سے پیچھے نہیں رہے۔ سوئٹزرلینڈ کے ٹینس اسٹار اور عالمی رینکنگ میں تیسری پوزیشن کے حامل نے اپنے چاہنے والوں کو منفرد انداز میں نئے سال 2019 کی مبارکباد دی۔ آسٹریلوی شہر پرتھ سے اپنے ویڈیو پیغام میں راجر فیڈرر نے...

سال نو کی خوشیاں جہاں ہر کسی نے منائی وہیں ٹینس اسٹار راجر فیڈرر بھی کسی سے پیچھے نہیں رہے۔ سوئٹزرلینڈ کے ٹینس اسٹار اور عالمی رینکنگ میں تیسری پوزیشن کے حامل نے اپنے چاہنے والوں کو منفرد انداز میں نئے سال 2019 کی مبارکباد دی۔

آسٹریلوی شہر پرتھ سے اپنے ویڈیو پیغام میں راجر فیڈرر نے کہا کہ سب کو نیا سال مبارک ہو۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube