چیف سلیکٹر انضمام الحق کی یاسر شاہ کو مبارکباد

December 6, 2018

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے یاسر شاہ کو عالمی ریکارڈ پر مبارکباد پیش کی، ان کا کہنا تھا کہ لیگ اسپنر نے جب بھی پرفارم کیا ٹیم میچ جیتی یاسر شاہ کو ون ڈے فارمیٹ میں بھی موقع دے سکتے ہیں۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا سنیئے