ویڈیو: ابوظہبی ٹیسٹ میچ،بلال آصف کی 5 وکٹیں

December 4, 2018

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں پاکستانی اسپنر بلال آصف نے شاندار بالنگ کی ۔انھوں نے کیویز کے 5 بلے بازوں کو ٹھکانے لگایا۔ بلال آصف کی گیندوں کے سامنے کیویز بلے باز بے بس دکھائی دئیے۔