ہوم   > کھیل

نجم سیٹھی کے بیان پر وقار یونس کا شدید رد عمل

SAMAA | - Posted: Dec 3, 2018 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Dec 3, 2018 | Last Updated: 1 year ago

سابق چیئرمین پی سی بی نجم سيٹھی کے سماء کو انٹرويو پر سابق کوچ وقار يونس کا شدید ردعمل آگيا، کہتے ہیں کہ دیکھیں سفارشی ٹولے کی بات کر کون رہا ہے۔

سابق کرکٹر وقار يونس نے ٹوئٹر پر نجم سيٹھی کے سماء کو دیئے گئے انٹرويو کی ويڈيو شيئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ سفارشی ٹولے کی بات کر کون رہا ہے، سيٹھی صاحب آپ بھی کمال کرتے ہيں۔

انہوں نے مزید کہا کہ نجم سیٹھی ساحب پی سی بی میں آپ کے دن ختم ہوچکے ہيں، آپ اپنی گندی سياست کرتے رہيں۔

نجم سيٹھی نے انٹرویو میں کہا تھا کہ انہوں نے وقار يونس کو مخالفت کے باوجود کوچ بنايا تھا ليکن وہ مطلوبہ نتائج نہ دے سکے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube