Sunday, October 24, 2021  | 17 Rabiulawal, 1443

سندھ حکومت نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو 10 کروڑ روپے کی گرانٹ دے دی

SAMAA | - Posted: Nov 22, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 22, 2018 | Last Updated: 3 years ago

سندھ حکومت نے پاکستان ہاکی فيڈريشن کو 10 کروڑ روپے کي خصوصي گرانٹ دے دي جس کے بعد پاکستان ٹيم اب 24 نومبر کو ورلڈکپ کھيلنے بھارت روانہ ہوگی۔ ہاکی کے کھیل کو دوام بخشنے کےلیے فنڈز مل گئے ہیں۔ قومي کھيل کی مشکلات کچھ کم ہوگئيں۔فوري طور پر پاکستان ہاکي فيڈريشن کو 10کروڑ روپے...

سندھ حکومت نے پاکستان ہاکی فيڈريشن کو 10 کروڑ روپے کي خصوصي گرانٹ دے دي جس کے بعد پاکستان ٹيم اب 24 نومبر کو ورلڈکپ کھيلنے بھارت روانہ ہوگی۔

ہاکی کے کھیل کو دوام بخشنے کےلیے فنڈز مل گئے ہیں۔ قومي کھيل کی مشکلات کچھ کم ہوگئيں۔فوري طور پر پاکستان ہاکي فيڈريشن کو 10کروڑ روپے کي گرانٹ دے دی گئی۔ گرانٹ ملنے کے بعد جمعے کو کھلاڑيوں کو معاوضوں کي ادائيگي ہوجائے گی۔ پاکستان ٹيم 24 نومبر کو بھارت روانہ ہوجائے گی۔

صدر پي ايچ ايف خالد سجاد کھوکھر کا کہنا ہےکہ فيڈريشن اب بھي کروڑوں روپے کي مقروض ہے۔ پي ايچ ايف نے وفاقي حکومت سے فنڈز کے فوری اجرا کي اپيل کي ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube