Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > کھیل

سرفرازکارکردگی دکھائیں گے تو کپتانی کو بھی کوئی خطرہ نہیں ہوگا،میانداد

SAMAA | - Posted: Nov 16, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 16, 2018 | Last Updated: 2 years ago

سابق کپتان جاوید میانداد نے تصدیق کی ہے کہ چیئرمین پی سی بی نے کسی عہدے کی آفر نہیں کی، وہ سماء کے ساتھ بہت خوش ہیں،سرفراز پرفارم کریں گے تو کپتانی کو بھی خطرہ نہیں ہوگا۔ سابق کپتان جاوید میانداد چیئرمین پی سی بی سے ملاقات کے لیے نیشنل اسٹیڈیم پہنچے تو ہر زبان...

سابق کپتان جاوید میانداد نے تصدیق کی ہے کہ چیئرمین پی سی بی نے کسی عہدے کی آفر نہیں کی، وہ سماء کے ساتھ بہت خوش ہیں،سرفراز پرفارم کریں گے تو کپتانی کو بھی خطرہ نہیں ہوگا۔

سابق کپتان جاوید میانداد چیئرمین پی سی بی سے ملاقات کے لیے نیشنل اسٹیڈیم پہنچے تو ہر زبان پر ایک سوال تھا کہ عظیم بیٹسمین کو کونسا عہدہ مل سکتا ہے مگر جاوید میانداد نے میڈیا سے بات کرتےہوئے بتادیا کہ وہ پی سی بی میں نہیں جارہے۔

جب سرفراز کی کپتانی پر سوال ہوا توسابق کپتان نے کہا کہ پاکستانی کپتان اپنی توجہ صرف پرفارمنس پر رکھیں ۔

پی سی بی کو شفافیت اور احتساب کی طرف لےکرجارہا ہوں،احسان مانی

ایک سوال پر سابق کپتان کا کہنا تھا کہ اگر کراچی سے نیا ٹیلنٹ سامنے نہیں آرہے تو ریجن سے سوال ہونا چاہیے ۔ انہوں نے کیویز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو فیوریٹ قرار دیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube