پہلاون ڈے:شاداب خان متنازع فیصلے کا نشانہ بن گئے

November 8, 2018

ابو ظہبی میں کھیلے جانے والے 3 میچوں کی سیریز کے پہلے مقابلے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 47 رنز سے شکست دی لیکن پاکستانی بالرشاداب خان امپائر کے متنازع فیصلے کا نشانہ بن گئے۔ ویڈیو دیکھیے