Latest <  ہوم

راس ٹیلر کا محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن پر اعتراض

10 months ago

پاکستان کیخلاف پہلے ون ڈے  انٹرنیشنل کے دوران کیوی بیٹسمین راس ٹیلر نے محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن پر اعتراض کردیا، سرفراز احمد نے امپائر کے سامنے احتجاج ریکارڈ کرایا۔ ابوظبی میں کھیلے جارہے 3 میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کے بیٹسمین راس ٹیلر نے آف اسپنر محمد حفیظ کے...



پاکستان کیخلاف پہلے ون ڈے  انٹرنیشنل کے دوران کیوی بیٹسمین راس ٹیلر نے محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن پر اعتراض کردیا، سرفراز احمد نے امپائر کے سامنے احتجاج ریکارڈ کرایا۔


ابوظبی میں کھیلے جارہے 3 میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کے بیٹسمین راس ٹیلر نے آف اسپنر محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن پر اعتراض کردیا۔



پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے کیوی بیٹسمین کی حرکت پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے فیلڈ امپائر سے احتجاج کیا، جس کے بعد امپائر راس ٹیلر کو قانونی امور سمجھاتے نظر آئے۔


محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن آئی سی سی کلیئر کرچکی ہے، قانون کے مطابق بولنگ ایکشن پر کارروائی کرنا میچ ریفری کی ذمہ داری ہے۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
2 mins ago
2 hours ago
3 hours ago
 
 
 
ویڈیو
سیالکوٹ: اسکول کی خستہ عمارت، طلبہ کی زندگیاں خطرے میں
صوفی بزرگ عبداللہ شاہ غازی کے عرس کی تقریبات
کشمیریوں کا کرفیو توڑنے اور بڑے مارچ کا فیصلہ
شاداب نے حسن اور سمیعہ کے ساتھ کیا کیا؟
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں