Saturday, October 31, 2020  | 13 Rabiulawal, 1442
ہوم   > Latest

ورلڈکپ میں سرفراز کی کپتان کا فیصلہ نہیں کیا،میانداد چئیرمین پی سی بی کےحامی

SAMAA | - Posted: Nov 4, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 4, 2018 | Last Updated: 2 years ago

سابق کپتان جاويد ميانداد نے کہا ہے کہ سرفراز کي پرفارمنس اچھي ہے، اميد ہے وہي عالمي کپ ميں ٹيم کي قيادت کريں گے ۔ سماء کے پروگرام اسپورٹس ایکشن میں بات کرتےہوئے سابق کپتان جاوید میانداد نے سرفرازاحمد کی تعریف کی۔ انھوں نے بورڈ کي موجودہ حکمت عملي  کو بھی درست قرار دیا۔  جاويد...

سابق کپتان جاويد ميانداد نے کہا ہے کہ سرفراز کي پرفارمنس اچھي ہے، اميد ہے وہي عالمي کپ ميں ٹيم کي قيادت کريں گے ۔

سماء کے پروگرام اسپورٹس ایکشن میں بات کرتےہوئے سابق کپتان جاوید میانداد نے سرفرازاحمد کی تعریف کی۔ انھوں نے بورڈ کي موجودہ حکمت عملي  کو بھی درست قرار دیا۔

 جاويد ميانداد نے کہاکہ سیریز کے حساب سے کپتان کا اعلان ہوتا ہے،اچھی کارکردگی پر کپتان کو برقرار رکھنا چاہئے۔ اچھی پرفارمنس پر کوئی نکال نہیں سکتا۔ بعض دفعہ اعلان کرنے کے باوجود کپتان کی کارکردگی نہیں ہوتی اور اسے ہٹانا پڑجاتا ہے، تاہم اميد ہے کہ سرفراز احمد ہی عالمي کپ ميں قيادت کريں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube