ہوم   > Latest

آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں کامیابی کے بعد کپتان سرفرازخوش

SAMAA | - Posted: Oct 25, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 25, 2018 | Last Updated: 2 years ago

میچ میں کامیابی کے بعد کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ بالرز نے شاندار بالنگ کی، بابر اعظم اور محمد حفیظ کی پارٹنر شپ اہم تھی۔عماد وسیم نے کامیابی کومحنت کا نتیجہ قرار دیا۔ ابوظبی ٹی ٹوینٹی کے بعد انٹرویو دیتےہوئے کپتان سرفراز احمد خوش نظر آئے۔ انھوں نے کہاکہ بالرز نے شاندار بالنگ کی،بابر...

میچ میں کامیابی کے بعد کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ بالرز نے شاندار بالنگ کی، بابر اعظم اور محمد حفیظ کی پارٹنر شپ اہم تھی۔عماد وسیم نے کامیابی کومحنت کا نتیجہ قرار دیا۔

ابوظبی ٹی ٹوینٹی کے بعد انٹرویو دیتےہوئے کپتان سرفراز احمد خوش نظر آئے۔ انھوں نے کہاکہ بالرز نے شاندار بالنگ کی،بابر اعظم اور محمد حفیظ کی پارٹنر شپ اہم تھی۔

کپتان نے کہاکہ پاکستان کا بالنگ اٹیک اچھاہے،کوشش کرتےہیں کہ اسکور بورڈ پر رنز ہوں تاکہ ہدف تک دوسری ٹیم کی رسائی کو روکا جاسکے۔ انھوں نے مزید بتایاکہ پاکستان ٹیم میں آصف علی اور فہیم اشرف جیسے بیٹسمین موجود ہیں جو اچھی بیٹنگ کرسکتےہیں، اس لیے انھیں اوپری نمبروں پر بھیجا گیا۔

پہلا ٹی 20، آسٹریلیا کے خلاف بابراعظم کی دلکش بیٹنگ

میچ کے بہترین کھلاڑی قرار دئے جانے والے عماد وسیم نے کامیابی کو محنت کا نتیجہ قرار دیا۔ انھوں نےبتایاکہ ٹیم سے باہر رہنے کے دوران مسلسل پریکٹس سے خود کو مضبوط بنایا۔ ٹیم میں واپسی آسان نہیں تھی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube