یاسر شاہ کی محنت پر بدقسمتی غالب

October 11, 2018

کبھی کیچ ڈراپ، کبھی ری ویو نہ لیا، دبئی میں قسمت یاسر شاہ سے روٹھی نظر آئی، جادو چلا مگر بہت دیر ہوچکی تھی۔ اسپنر کی بولنگ کی جھلکیاں دیکھیں۔