عثمان خواجہ کی شاندار بیٹنگ کی جھلکیاں

October 11, 2018

عثمان خواجہ نے دبئی میں شاندار اننگ کھیل کر ناقدین کو خاموش کرادیا، پاکستان سے یقینی فتح چھیننے میں انہوں نے مرکزی کردار ادا کیا، ان کی بیٹنگ کی جھلکیاں دیکھیں۔