رکاوٹیں عبور کرتے چیلنج کی ویڈیو وائرل

October 10, 2018

سوئس کھلاڑی  آندرے راگیٹلی نے ایسی   شاندار مہارت کا مظاہرہ کیا کہ  دیکھنے والے بے ساختہ تعریف کر بیٹھے۔ ترپین مرتبہ کوشش کرنے کے بعد تمام رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے پارکر آبسٹیکل چیلنج  مکمل کرلیا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔