Wednesday, October 27, 2021  | 20 Rabiulawal, 1443

پرتگالی سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو قومی ٹیم سے ڈراپ

SAMAA | - Posted: Oct 4, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 4, 2018 | Last Updated: 3 years ago

پرتگال نے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو  پولینڈ اور اسکاٹ لینڈ کیخلاف انٹرنیشنل میچز کیلئے ٹیم سے ڈراپ کردیا۔

پرتگال نے کرسٹیانو رونالڈو کو پولینڈ اور اسکاٹ لینڈ کیخلاف انٹرنیشنل میچز کیلئے ٹیم سے ڈراپ کردیا، کوچ کے مطابق یہ فیصلہ اسٹار فٹبالر اور صدر فٹبال فیڈریشن کے درمیان بات چیت کے بعد کیا گیا، انہوں نے گفتگو کی تفصیلات بتانے سے گریز کیا۔

رونالڈو کو امریکی خاتون کی جانب سے جنسی زیادتی کے الزام کا سامنا ہے تاہم پرتگالی اسٹار سختی سے ان الزامات کو مسترد کرچکے ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube