Wednesday, August 12, 2020  | 21 Zilhaj, 1441
ہوم   > کھیل

معین علی کےآسٹریلیوی کرکٹر کےخلاف انکشافات،کرکٹ آسٹریلیاءتحقیقات کرےگا

SAMAA | - Posted: Sep 16, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 16, 2018 | Last Updated: 2 years ago

انگلش آل راؤنڈر معين علي نے انکشاف کيا ہے کہ ايشز دوہزار پندرہ ميں آسٹريلوي کرکٹر نے اُنہيں اسامہ  کہا تھا۔آسٹریلیوی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ يہ ناقابل قبول ہے ،اس معاملے کی تحقیقات کريں گے۔ کرکٹ کے میدان میں حريفوں پر جملے کستے آسٹریلوی کرکٹرز کی بدمزاجی سے کون واقف نہیں۔ ایسا ہی...

انگلش آل راؤنڈر معين علي نے انکشاف کيا ہے کہ ايشز دوہزار پندرہ ميں آسٹريلوي کرکٹر نے اُنہيں اسامہ  کہا تھا۔آسٹریلیوی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ يہ ناقابل قبول ہے ،اس معاملے کی تحقیقات کريں گے۔

کرکٹ کے میدان میں حريفوں پر جملے کستے آسٹریلوی کرکٹرز کی بدمزاجی سے کون واقف نہیں۔ ایسا ہی ایک اور واقعہ اب سامنے آیا ہےکہ جب کینگروز کو بداخلاق قرار دینے والے انگلش آل راونڈر معین علی نے اپنی آنے والي آپ بیتی میں انکشاف کیا ہے کہ دوہزار پندرہ کی ایشز سیریز کے دوران ایک آسٹریلوی کرکٹر نے انہیں اُسامہ کہا تھا۔

معین علی نےبتایاکہ يہ سن کر وہ غصے سے سرخ ہوگئے مگرجب معاملہ آسٹریلوی کوچ تک پہنچا تو آسٹریلوی کرکٹر صاف مُکر گیا اور جواب دیا کہ اس نے معین کو اسامہ نہیں بلکہ پارٹ ٹائمرکہا تھا ۔

کرکٹ آسٹریلیا نے معين علي کے انکشاف کے بعد اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ معاملے کی تحقیقات کریں گے ۔ کرکٹ میچ کے دوران ایسے ریمارکس اور رویہ ناقابل قبول ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube