حسن علی اور شاداب خان نئے روپ میں

Samaa Web Desk
September 14, 2018

قومی کرکٹر ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں نئے اسٹائل میں ںظر آئیں گے، فاسٹ بولر حسن علی اور شاداب خان نے نیا انداز اپنالیا۔ وہ کیسے دکھتے ہیں آپ بھی دیکھیں۔