بیلجیئن ڈرائیور نے کار ریس جیت لی

Samaa Web Desk
September 14, 2018

کچے ٹریک پر پکی مہارت دکھانے والے بیلجیئم کے ڈرائیور تھی یری نوویل نے ترکی میں ہونیوالی ورلڈ ریلی چیمپیئن شپ کے شیک ڈاؤن میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔

فرانس کے سباسچین اوگئیر دوسرے اور فن لینڈ کے جاری میٹی تیسرے نمبر پر رہے۔