صدارتی ایوارڈ یافتہ باکسر کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور

September 12, 2018

پچاس سال سے باکسنگ میں ملک و قوم کا نام روشن کرنے والا صدارتی ایوارڈ یافتہ باکسر آج کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ قومی ہیرو کی زندگی پر پشاور سے عبدالرحمان کی رپورٹ دیکھیں۔