عادل راشد کی حیران کن وکٹ، جادوئی بولنگ کی ویڈیو

September 12, 2018

بھارت کیخلاف اوول ٹیسٹ میں انگلینڈ کے اسپنر عادل راشد نے جادوگری دکھائی، بھارتی اوپنر لوکیش راہول کو بولڈ کر کے سب کو حیران کردیا، آؤٹ ہونے پر خود بیٹسمین بھی ہکا بکا رہ گیا۔ ویڈیو دیکھیں۔