آندریا نے سن مرینو ریس جیت لی

Samaa Web Desk
September 10, 2018

اٹلی کے بائیک رائیڈر آندریا دو وی زیوزو نے سن مرینو موٹر موٹو جی پی جیت لی۔

اسپینش رائیڈر مارک مارکوئیز دوسرے نمبر پر رہے۔ ایونٹ کی تیسری ریس میں پانچ بائیکس آپس میں ٹکرا گئیں۔ ایک رائیڈر نے حریف کو آگے بڑھنے سے روکنے کیلئے اس کی بائیک کا بریک دبا دیا تھا۔

 
 
 

ضرور دیکھئے