فاصلہ 21منٹ6سیکنڈز میں طے کرنیوالا اسپینش رائیڈر

Samaa Web Desk
September 9, 2018

اسپین کے رائیڈر نے سن مرینو موٹرموٹو جی پی ریس میں پول پوزیشن حاصل کرلی۔ جے لورنزو نے مقررہ فاصلہ اکتیس منٹ چھ سکینڈ میں طے کر کے حریفوں کو پچھاڑ ڈالا۔