قومی کرکٹرز کے یوم دفاع پر پیغامات

September 6, 2018

یوم دفاع پر قومی کرکٹرز بھی اپنے جذبات چھپا نہ سکے، شہدائے پاکستان کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا، اپنے پیغامات میں کس نے کیا کہا آپ بھی دیکھیں۔