کیا مشہور فٹبالر “نیمار” رو تو بچہ ہیں ؟؟

Samaa Web Desk
September 2, 2018

فرانسیسی فٹبال لیگ میں حریف ٹیم کے فینز نے پی ایس جی کے اسٹرائیکر نیمار کوروتو بچے کا لقب دیتے ہوئے اسٹیڈیم میں بینر تو لگا دیا مگر گول کرنے کے بعد نیمار نے کیا کیا۔ نیمار نے بھی طنز کا جواب دے دیا۔ آپ بھی دیکھیں۔