ہوا کے دوش پر پائلٹس کے شاندار کرتب

August 27, 2018

روس میں ائیرشو کے مقابلے میں ائیرریسر نے ہوا کے دوش پرشاندار کرتب دکھا ئے۔ جمہوریہ چیک کے مارٹن سونکا نے ریس جیت لی