گراں پری، فن لينڈ کے ڈرائيورنے سب کو پيچھے چھوڑديا

Samaa Web Desk
August 25, 2018

بیلجیئن گراں پری کے پریکٹس سیشن میں فن لینڈ کے ڈرائیورنے سب کو پیچھے چھوڑدیا۔ فارمولا ون ورلڈ چیمپیئن شپ لیڈر لوئس ہملٹن دوسرے نمبرپررہے۔