Friday, January 22, 2021  | 7 Jamadilakhir, 1442
ہوم   > کھیل

سنسناٹی اوپن: نوواک اور فیڈرر فائنل میں مدمقابل ہونگے

SAMAA | - Posted: Aug 19, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 19, 2018 | Last Updated: 2 years ago

سربیا کے نوواک جوکووچ اور سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ دونوں اسٹارز کل پیر کو آمنے سامنے آئیں گے۔ سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں کانٹے کے مقابلے میں سربیا کے نوواک جوکووچ سیمی فائنل میں کامیاب ہوگئے۔ جوکووچ نے کروشیا کے میرن چلچ کو شکست دی۔ جوکووچ...

[caption id="attachment_1245882" align="alignnone" width="680"] photo source: AFP[/caption]

سربیا کے نوواک جوکووچ اور سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ دونوں اسٹارز کل پیر کو آمنے سامنے آئیں گے۔

سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں کانٹے کے مقابلے میں سربیا کے نوواک جوکووچ سیمی فائنل میں کامیاب ہوگئے۔

جوکووچ نے کروشیا کے میرن چلچ کو شکست دی۔ جوکووچ نے چھ چار، تین چھ اور چھ تین سے میدان مار کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔

دوسرے سیمی فائنل میں راجر فیڈرر اور ڈیوڈ گوفن کے درمیان پہلے سیٹ میں سخت مقابلہ ہوا۔ فیڈرر نے ٹائی بریکر پر سات چھ سے کامیابی سمیٹی۔

دوسرے سیٹ میں گوفن انجری کے سبب میچ سے دستبردار ہوگئے۔
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube