آسٹریلیا: اسی ہزار افراد کی ریس

August 13, 2018

آسٹریلیا میں سالانہ سٹی ریس میں اسی ہزار کے قریب افراد نے شرکت کی۔

اولمپک رنر بین سینٹ لورینس نے اکتالیس منٹ میں فنشنگ لائن پر پہنچ کر ریس جیت لی۔

سپر ہیروز کے کاسٹیوم میں ملبوس افراد توجہ کا مرکز بنے رہے۔