ایسی شاٹ کہ بیٹ ہی ٹوٹ گیا

Samaa Web Desk
August 10, 2018

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں سمرسمیٹ کے بیٹسمین یوہان مائی برگ کا بیٹ ٹوٹ گیا۔

مائی برگ نے اسٹروک کھیلا تو بیٹ کا نچلا حصہ ٹوٹ کر دور جا گرا۔