فٹبالر کی جادوئی رونمائی

فٹبالر کی جادوئی رونمائی

Samaa Web Desk
August 10, 2018

فٹبالر کی گراؤنڈ میں انوکھی رونمائی۔ اسپینش فٹبال لیگ لالیگا سے قبل آرسنل کے سانٹی کازورلا نے ویلا ریئل کو جوائن کیا تو انہیں جادوئی انداز میں شائقین کے سامنے لایا گیا۔