انشااللہ اگلی چودہ اگست ورلڈ کپ ٹرافی کے ساتھ منائیں گے، سرفراز احمد

August 10, 2018

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ انشااللہ اگلی چودہ اگست ورلڈ کپ ٹرافی کے ساتھ منائیں گے، فخرزمان کہتے ہیں خوشی ہے کہ ون ڈے کرکٹ میں ڈبل سنچری بنانے والا پہلا پاکستانی ہوں، ان کا مزید کیا کہنا تھا سنیئے