Friday, August 14, 2020  | 23 Zilhaj, 1441
ہوم   > کھیل

پاکستان کوایشین گیمزشوٹنگ ایونٹ میں میڈلزکی امید

SAMAA | - Posted: Aug 9, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 9, 2018 | Last Updated: 2 years ago

پاکستاني خواتين نشانہ لگانے ميں کسي سے کم نہيں۔ نادرہ اور منہل کي جوڑي ائير رائفل ایونٹ ميں ايشين گيمزميں نشانے لگائيں گي۔ دونوں نے پاکستان کو میڈل جتوانےکی امید ظاہر کی ہے۔ ايشين گيمز ميں پاکستان کوميڈلز کي اميديں ہيں۔ دس ميٹر ايئر رائفل کي خاتون شوٹر منہل سہيل اولمپک مقابلے ميں بھي نشانے...

پاکستاني خواتين نشانہ لگانے ميں کسي سے کم نہيں۔ نادرہ اور منہل کي جوڑي ائير رائفل ایونٹ ميں ايشين گيمزميں نشانے لگائيں گي۔ دونوں نے پاکستان کو میڈل جتوانےکی امید ظاہر کی ہے۔

ايشين گيمز ميں پاکستان کوميڈلز کي اميديں ہيں۔ دس ميٹر ايئر رائفل کي خاتون شوٹر منہل سہيل اولمپک مقابلے ميں بھي نشانے لگاچکي ہيں۔اب ان کا ٹارگٹ ايشين چيمپئن بننا ہے۔

نادرہ دس ميٹر ايئر رائفل اور پچاس ميٹر کي تھري پوزيشن کيٹگري ميں رائفل چلائيں گي۔

دونوں خواتين شوٹرز کا تعلق پاکستان نيوي سے ہےاور دونوں اس ایونٹ میں میڈل جیتنےکےلیےپرامید ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube