Saturday, October 31, 2020  | 13 Rabiulawal, 1442
ہوم   > کھیل

ٹی 20 رینکنگ، فخر زمان اور شاداب خان کی دوسری پوزیشن

SAMAA | - Posted: Aug 6, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 6, 2018 | Last Updated: 2 years ago

آئی سی سی نے ٹی 20 کی تازہ رينکنگ جاری کردی، بيٹسمينوں ميں فخر زمان اور بولرز ميں شاداب خان کی دوسری پوزيشن برقرار ہے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 کی نئی رينکنگ جاری کردی، بيٹسمينوں ميں آسٹريليا کے آرون فنچ کی ٹاپ پوزيشن ہے جکہ دنيا کے بہترين بلے بازوں ميں فخر زمان کا دوسرا نمبر ہے، مڈل آرڈر بلے باز بابر اعظم پانچویں پوزیشن پر برقرار ہے۔

بولرز ميں افغانستان کے راشد خان سرفہرست ہیں، پاکستان کے شاداب خان دوسری پوزيشن پر ہیں جبکہ فاسٹ بولر محمد عامر کا 11واں نمبر ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube