بوم بوم آفریدی نے کرس گیل کو نیا چیلنج دیدیا

August 5, 2018

کرس گیل نے سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ برابر کیا تو بوم بوم نے چیلنج دے دیا۔ آفریدی کا کہنا تھا کہ آو سنگل وکٹ میچ کھیلتے ہیں۔

واضح رہے کہ کرس گیل نے بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں پانچ چھکے لگاکر یہ ریکارڈ برابر کیا۔