ویرات کوہلی کا انگلش کپتان پر طنز

SAMAA | - Posted: Aug 2, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 2, 2018 | Last Updated: 3 years ago

ون ڈے سیریز میں جوروٹ کا بيٹ گرا کر جشن منانا ویرات کوہلی کو پسند نہ آیا، پہلے ہی ٹیسٹ میں حساب برابر کر دیا، برمنگھم ٹیسٹ کے پہلے دن انگلش کپتان کو شاندار تھرو پر رن آوٹ کیا تو ان کے انداز کا مذاق بھی اڑایا، جو روٹ نے کوہلی کی رکت کا برا...

ون ڈے سیریز میں جوروٹ کا بيٹ گرا کر جشن منانا ویرات کوہلی کو پسند نہ آیا، پہلے ہی ٹیسٹ میں حساب برابر کر دیا، برمنگھم ٹیسٹ کے پہلے دن انگلش کپتان کو شاندار تھرو پر رن آوٹ کیا تو ان کے انداز کا مذاق بھی اڑایا، جو روٹ نے کوہلی کی رکت کا برا نہ منایا، کہتے ہیں یہ سب تو کا ٹیسٹ کرکٹ کا حصہ ہے

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube