اٹلی کے ساحل پر کائٹ سرفنگ مقابلے

July 31, 2018
 

اٹلی میں کائٹ سرفنگ ورلڈ چیمپیئن شپ کے دلچسپ مقابلے ہوئے، سرفرز نے لہروں پر شاندار کرتب سے دیکھنے والوں کو حیران کردیا