Sunday, October 24, 2021  | 17 Rabiulawal, 1443

شعیب اختر کی عمران خان سے ملاقات، پی ٹی آئی کارکنوں کو جیت کی مبارکباد

SAMAA | - Posted: Jul 27, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 27, 2018 | Last Updated: 3 years ago

شعیب اختر نے پاکستانی قوم اور تحریک انصاف کے کارکنان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے بہت سے پاکستانیوں نے عمران خان کو تگڑا چیلنج دیا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے پی ٹی آئی کی فتح کے بعد چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی، اور انہیں مبارکباد پیش کی۔ میڈیا سے گفتگو میں پاکستانی...

شعیب اختر نے پاکستانی قوم اور تحریک انصاف کے کارکنان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے بہت سے پاکستانیوں نے عمران خان کو تگڑا چیلنج دیا۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے پی ٹی آئی کی فتح کے بعد چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی، اور انہیں مبارکباد پیش کی۔

میڈیا سے گفتگو میں پاکستانی قوم اور تحریک انصاف کے کارکنان کو مبارکباد ديتے ہوئے کہا کہ عمران خان عوام کی توقعات پر پورا اترنے کی پوری کوشش کریں گے، بہت سے پاکستانیوں نے تحریک انصاف کو تگڑا چیلنج دیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube