کروشیا کی ٹیم کا وطن میں شاندار استقبال

Samaa Web Desk
July 17, 2018

پہلی بار فیفا ورلڈکپ کا فائنل کھیلنے والی کروشیا کی ٹیم ٹائٹل تو نہ جیت سکی لیکن دل جیت لئے۔

وطن واپسی پر پرستاروں نے شاندار استقبال کیا۔