فیفا ورلڈکپ، اختتامی تقریب میں ول اسمتھ پرفارم کرینگے

Samaa Web Desk
July 15, 2018

فیفا ورلڈکپ آج رنگا رنگ تقریب کے بعد اختتام پذیر ہوجائے گا۔ گلوکار نکی جیم، ول اسمتھ پرفارم کرینگے۔

رنگا رنگ آغازکی طرح، فیفا ورلڈکپ کا اختتام بھی شاندار ہوگا۔