سفاری پارک کی ملکہ نےفیفا ورلڈکپ کےفاتح کی پیش گوئی کردی

July 15, 2018

فیفا ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟ سفاری پارک کی ملکہ نے فرانس کی جیت کی پیش گوئی کردی۔