پیرس کی سڑکوں پر فتح کا شاندار جشن

July 11, 2018

photo source: Reuters

فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بیلجیم کے خلاف فرانس کی فتح پر پیرس میں شائقین فٹبال نے جشن منایا ۔

ایک مداح نے ورلڈ کپ کی فرضی ٹرافی بھی فرانس کے نام کردی ۔ پیرس کی سڑکوں پر فرنچ پرچموں کی بہار آگئی ۔