ٹینس کے راجر فیڈرر کو کرکٹ کی رینکنگ مل گئی

July 11, 2018

Roger Federer. photo source: Reuters

سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر ٹینس کے کھلاڑی ہیں۔ لیکن ان میں جوہر کرکٹ کے ہیں۔

فیڈرر نے ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوران اسٹروک کھیلا جو آئی سی سی کو بھی بھا گیا۔

آئی سی سی نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن دے دی۔

جبکہ بھارت کے سچن ٹنڈولکر بھی متاثر ہوگئے۔ ٹوئٹر پرتعریف کردی۔