Harry Kane. File Photo.
فٹبال کے عالمی مقابلوں میں ناک آؤٹ مرحلہ ختم ہوا ۔ عالمی کپ کے ٹاپ گول اسکورر کونسے ہیں ۔
گولڈن بُوٹ کا حقدار کون ہوگا؟ چار گول کرنے والے رونالڈو دوڑ سے باہر ہوچکے ہیں ۔
انگلش کپتان ہیری کین روس چھ گولز کے ساتھ ٹاپ اسکورر ہیں۔ جبکہ بیلجیئم کے اسٹرائیکر لکاکو چار بار دفاعی حصار توڑ کر گول کرنے میں کامیاب ہوئے۔
انیس سالہ فرانسیسی فارورڈ ایم باپے اور یورو گوائے کے ایڈنسن کاوانی بھی تین، تین بار کامیابی سے گیند جال میں پھینک چکے ہیں۔
عالمی کپ کے دوران کئی ناقابل یقین گولز بھی ہوئے۔