Friday, January 21, 2022  | 17 Jamadilakhir, 1443

سہہ فریقی ٹی ٹوینٹی ٹورنامنٹ میں آسٹریلیاءکاپاکستان کےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

SAMAA | - Posted: Jul 5, 2018 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 5, 2018 | Last Updated: 4 years ago

ہرارے میں آسٹريليا نےپاکستان کےخلاف ٹاس جيت کرفيلڈنگ کافيصلہ کیاہے۔

سہہ فریقی ٹی 20 ٹورنامنٹ کےچوتھےمیچ میں پاکستان کی ٹیم نے دو تبدیلیاں کی ہیں۔ پاکستان کی ٹیم میں شاہین آفریدی کو حسن علی کی جگہ شامل کیاگیاہے۔ عثمان خان کومحمد نواز کی جگہ ٹیم میں شامل کیاگیاہے۔

ٹورنامنٹ میں موجود تیسری ٹیم زمبابوے پاکستان سے دونوں میچ اور آسٹریلیاء سے ایک میچ ہارنےکےبعد فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے۔

پاکستان کوآسٹریلیا سے پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں شکست کاسامناکرناپڑاتھا۔ پاکستان کوآئی سی سی ٹی ٹوینٹی رینکنگ میں نمبرون کی پوزیشن برقراررکھنےکےلیےیہ میچ جیتناضروری ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube