Saturday, October 24, 2020  | 6 Rabiulawal, 1442
ہوم   > کھیل

شائقین کیلئے رونالڈو پیزا آگیا

SAMAA | - Posted: Jun 30, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 30, 2018 | Last Updated: 2 years ago

سینٹ پیٹرزبرگ کے ریسٹورنٹ میں بھی فیفا ورلڈ کپ کے رنگ بکھر گئے، ایک شیف نے  پیزے پر رونالڈو اور سوریز کی تصاویر بنادیں۔ پرتگال اور یوروگوئے آج پری کوارٹر فائنل میں آمنے سامنے آئیں گی، دنیا بھر میں فٹبال کا جنون سر چڑھ کر بول رہا ہے، سینٹ پیٹرز برگ کے ریسٹورنٹ میں بھی...

سینٹ پیٹرزبرگ کے ریسٹورنٹ میں بھی فیفا ورلڈ کپ کے رنگ بکھر گئے، ایک شیف نے  پیزے پر رونالڈو اور سوریز کی تصاویر بنادیں۔

پرتگال اور یوروگوئے آج پری کوارٹر فائنل میں آمنے سامنے آئیں گی، دنیا بھر میں فٹبال کا جنون سر چڑھ کر بول رہا ہے، سینٹ پیٹرز برگ کے ریسٹورنٹ میں بھی فیفا ورلڈ کپ کے رنگ بکھر گئے۔

ایک شیف نے پیزے پر پرتگالی اسٹار رونالڈو اور یوروگوئے کے کپتان سوریز کی تصاویر بنادیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube