Thursday, March 4, 2021  | 19 Rajab, 1442
ہوم   > کھیل

برازیل اور سوئٹزرلینڈ نے ناک آوٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

SAMAA | - Posted: Jun 28, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 28, 2018 | Last Updated: 3 years ago

فٹبال ورلڈ کپ میں گروپ ای سے برازیل اور سوئٹزرلینڈ نے دوسرے مرحلے میں رسائی حاصل کرلی۔ برازیل نے سربیا کو شکست دی جب کہ کوسٹاریکا اور سوئٹزرلینڈ کا میچ دو دو گول سے برابر رہا۔


فیصلہ کن میچ میں پانچ بار کی عالمی چیمپئن برازیل نے شاندار کھیل پیش کیا۔ برازیل نے پہلا گول چھتسویں منٹ میں کیا جبکہ میچ کے اڑسٹھ ویں منٹ میں گیند دوبارہ جال میں گئی تو برازیلین ٹیم کو دو صفر کی برتری حاصل ہوگئی۔ سربیا جوابی گول نہ کرسکی۔

دوسری جانب کوسٹاریکا اور سوئٹزر لینڈ کے درمیان میچ دو دو گول سے برابر رہا۔ گروپ ای سے برازیل اور سوئٹزرلینڈ نے ناک آوٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube